عید کی بہت بہت مبارک
کل بہت سے مُلکوں میں عید ہے اُس کی مناسبت سے چند اشعار اور دوستوں کو عید کی بہت بہت مبارک ہو۔
.............................................
چشم تو وُسعت افلاک میں کھوئی ساغر
دل نے اک اور جگہ ڈھونڈ لیا عید کا چاند
کتنی پلکوں سے فضاؤں میں ستارے ٹُوٹے
کتنے افسانوں کا عُنوان بنا عید کا چاند
................................................
Chashm to wus'at-e-aflaak ma khoii Saaghir
Dil ne ik aor jagah DhoonD liya EID ka chaand
Kitni palkoN se fizaaoN ma sitaare' TooTe'
Kitne' afsaanoN ka unwaan bana EID ka chaand
اِحتیاط سے پھینکو سنگ بدگُمانی کے
دوستی کے آئینے ان سے ٹُوٹ جاتے ہیں
Bookmarks