Results 1 to 5 of 5

Thread: اور اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا

  1. #1
    zee4u is offline Senior Member+
    Last Online
    5th September 2020 @ 12:31 AM
    Join Date
    04 Feb 2009
    Posts
    215
    Threads
    45
    Credits
    -654
    Thanked
    13

    Thumbs up اور اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا




    ایک بار حضرت موسی اللہ سے ہمکلام ہونے جارہے تھے تو ایک تنگ دست انسان نے انہیں روک کر کہا ..." اے اللہ کے نبی! جب آپ وہاں جائیں تو میری بھی عرضداشت پیش کیجئیے گا کہ میرے حصے کا جتنا رزق ہے وہ اللہ ایک بار ہی مجھے دے دے تاکہ میں ایک دن ہی سہی اپنے بیوی بچوں کے ساتھ پیٹ بھر کر کھاسکوں. آپ نے جا کر حسب وعدہ وہی عرضداشت پیش کی تو جواب آیا......
    اے موسی علیہ السلام ! اس بندے کا رزق صرف ایک بوری اناج کے برابر ہے اس لیے اسے تنگ دستی کے ساتھ دیتا ہوں کہ ساری عمر اسے رزق ملتا رہے.
    آپ نے واپسی پر یہی جواب اس سائل کو دے دیا اس نے پلٹ کر کہا .... "اے اللہ کے نبی! آپ کا جب دوبارہ جانا ہو تو اللہ کے سامنے دست بدستہ عرض فرمائیے گا کہ مجھے وہ ایک بوری رزق ایک دفعہ ہی عنایت کردیں تاکہ میں پیٹ بھر کر کھاسکوں."
    آپ نے ایسا ہی کیا اور اگلی بار اللہ کی جانب سے اس کا سارا رزق ایک بار ہی مل گیا پھر آپ کچھ عرصے بعد وہاں سے گزرے تو دیکھا وہ شخص بہت اچھے حال میں تھا اور اسکے گھر کے آگے دیگیں چڑھی ہوئی تھیں .... آپ کو حیرت ہوئی آپ نے جا کر عرض کی....
    "اے باری تعالی! آپ کا کہا پتھر پر لکیر ہے مگر میں اتنے عرصے بعد گزرا ہوں مگر اس کا رزق تو ابھی تک جاری ہے بلکہ بہت اچھے طریقے سے اسے مل رہا ہے."
    اللہ نے فرمایا... "اے موسی! تم سچ کہتے ہو مگر وہ شخص بہت ذہین نکلا اس نے دئیے گئے رزق سے خود بھی کھایا اور گھر والوں کو بھی پیٹ بھر کر کھلایا مگر جو رزق باقی بچا وہ اس نے میری راہ میں خیرات کردیا اور یہ میں نے ہی وعدہ کیا ہے کوئی میری راہ میں ایک حصہ خرچ کرے تو میں اسے ستر حصے واپس کر کے دیتا ہوں ........ اس نے مجھ سے تجارت کرلی ہے موسی علیہ السلام اور میں اپنے وعدے کے مطابق اسے مسلسل لوٹا رہا ہوں."


    اس لیے اے ایمان والو اللہ کی راہ میں دل کھول کر خرچ کرو اللہ برکت ڈالے گا تمھارے تھوڑے سے مال میں بھی انشااللہ

  2. #2
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default


    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

  3. #3
    mehtab123's Avatar
    mehtab123 is offline Senior Member+
    Last Online
    21st January 2015 @ 08:59 PM
    Join Date
    17 Apr 2014
    Location
    @Itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,982
    Threads
    50
    Credits
    0
    Thanked
    223

    Default

    Jazak allah

  4. #4
    Baloch88 is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2019 @ 03:11 PM
    Join Date
    24 Jul 2014
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    50
    Threads
    6
    Credits
    0
    Thanked
    5

    Default

    JazakAllah

  5. #5
    Hussainbela's Avatar
    Hussainbela is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2019 @ 06:24 PM
    Join Date
    25 Jan 2014
    Location
    Karachi Pakista
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,132
    Threads
    54
    Credits
    448
    Thanked
    74

    Default

    JazakAllah

Similar Threads

  1. خلاصہ قرآن (دسواں پارہ)۔
    By Shehzad Iqbal in forum Quran
    Replies: 6
    Last Post: 20th June 2016, 11:37 AM
  2. خلاصہ قرآن (آٹھواں پارہ)۔
    By Shehzad Iqbal in forum Quran
    Replies: 2
    Last Post: 29th July 2015, 08:30 PM
  3. خلاصہ قرآن (گیارواں پارہ)۔
    By Shehzad Iqbal in forum Quran
    Replies: 5
    Last Post: 5th June 2014, 05:24 PM
  4. Replies: 52
    Last Post: 18th December 2013, 02:12 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •