ایک میسج چل رہا ہےکہ رمضان کےآخری جمعہ کو4 رکعت 1سلام کےساتھ ادا کرنےسے تمام عمرکی قضا نمازیں معاف ہو جاتی ہیں،
یہ بالکل جھوٹ ہے،ایسی کوئی صحیح حدیث نہیں ہے
حدیث:کسی شخص کےجھوٹا ہونےکے لیےیہی بات کافی ہےکہ وہ ہرسنی ہوئی بات کو (تحقیق کیےبغیر) آگےبیان کردے
(مسلم، حدیث #8،
باب: تحقیق کیےبغیرہر سنی ہوئی بات کرنےکی ممانعت،
راوی:ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ)
Bookmarks