Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: ایک انگریز ڈاکٹر کا قبولِ اسلام حیرت انگیž

  1. #1
    zee4u is offline Senior Member+
    Last Online
    5th September 2020 @ 12:31 AM
    Join Date
    04 Feb 2009
    Posts
    215
    Threads
    45
    Credits
    -654
    Thanked
    13

    Thumbs up ایک انگریز ڈاکٹر کا قبولِ اسلام حیرت انگیž



    قبول اسلام کا یہ واقعہ حیرت انگیز بھی ہے اور سبق آموز بھی۔ حیرت انگیز اس اعتبار سے کہ نزول قرآن کو کم و بیش ڈیڑھ ہزار سال کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی آج تک اس نکتے پر کسی کی نظر نہ جاسکی جو ایک امریکی ڈاکٹر کے قبول اسلام کا محرک بنی اور سبق آموز اس پہلو سے ہے کہ کتاب الٰہی میں غوروتدبر اور تحقیق جستجو بندگان خدا کیلئے ہدایت و معرفت کے دروازے کھولنے اور صراط مستقیم پر گامزن ہونے کا آج بھی اتنا ہی مؤثر ذریعہ ہے جتنا وہ نزول وحی کے وقت تھا۔امریکہ کے ایک ہسپتال میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا اور اس واقعے کے زیراثر امریکن ڈاکٹر مسلمان ہوگیا۔ مذکورہ ہسپتال میں ایک روز ڈلیوری کے دو کیس ایک ساتھ آئے۔ ایک عورت سے لڑکا پیدا ہوااور دوسری سے لڑکی… جس رات میں ان دونوں بچوں کی ولادت ہوئی اتفاق سے نگران ڈاکٹر موقع پر موجود نہیں تھا‘ دونوں بچوں کی کلائی میں وہ پٹی بھی نہیں باندھی ہوئی تھی جس پر بچے کی ماں کا نام درج ہوتا ہے تو نتیجہ یہ ہوا کہ دونوں بچے خلط ملط ہوگئے اور ڈاکٹروں کیلئے یہ شناخت کرنا مشکل ہوگیا کہ کس عورت کا کون سا بچہ ہے حالانکہ ان میں سے ایک لڑکی تھی اور دوسرا لڑکا…
    ولادت کی نگرانی کرنیوالے ڈاکٹروں کی ٹیم میں ایک مسلمان مصری ڈاکٹر تھا جس کو اپنے فن میں بڑی مہارت حاصل تھی اور امریکن ڈاکٹروں سے اس کی بڑی اچھی شناسائی تھی اور اپنے سٹاف کے ایک امریکی ڈاکٹر سے گہری دوستی تھی۔ دونوں ڈاکٹرز سخت پریشان تھے کہ اس مشکل کا حل کیسے نکالا جائے؟ امریکی غیرمسلم ڈاکٹر نے مصری ڈاکٹر سے کہا کہ تم تو دعویٰ کرتے ہو کہ قرآن ہر چیز کی تبیین و تشریح کرتا ہے ا ور اس میں ہر طرح کے مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے تو اب تم ہی بتاؤ کہ ان میں سے کون سا بچہ کس عورت کا ہے؟
    مصری ڈاکٹر نے کہا کہ ہاں قرآن حکیم بے شک ہر معاملے میں نص ہے اور میں اسے آپ کو ثابت کرکے دکھاؤں گا۔ مگر مجھے ذرا موقع دیجئے کہ میں خود پہلے اس معاملے میں اطمینان حاصل کرلوں چنانچہ مصری ڈاکٹر نے باقاعدہ اس مقصد کیلئے مصر کا سفر کیا اور جامع ازہر کے بعض شیوخ سے اس مسئلے میں استفسار کیا اور امریکن دوست ڈاکٹر کے ساتھ کی گئی بات چیت کی روداد بھی پیش کی۔ ازہری عالم نے جواب دیا کہ مجھے طبی معاملات و مسائل میں ادراک حاصل نہیں ہے۔ البتہ میں قرآن کی ایک آیت پڑھتا ہوں۔ آپ اس پر غورو فکر کریں۔اللہ تعالیٰ نے چاہا تو آپ کو اس مسئلے کا حل اس میں مل جائے گا چنانچہ اس عالم نے درج ذیل آیت پڑھ کر سنائی۔ ’’ترجمہ: مرد کا حصہ دو عورتوں کے برابر ہے۔‘‘ (النساء 11)مصری ڈاکٹر نے اس آیت میں غوروتدبر شروع کردیا اور گہرائی میں جانے پر اسے اس مشکل کا حل بالآخر مل ہی گیا۔ چنانچہ وہ لوٹ کر امریکہ آیا اور اپنے دوست ڈاکٹر کو اعتماد بھرے لہجے میں بتایا کہ قرآن نے ثابت کردیا ہے کہ ان دونوں میں سے کون سابچہ کس ماں کا ہے۔ امریکن ڈاکٹر نے بڑی حیرت سے پوچھا کہ یہ کس طرح ممکن ہے؟
    مصری ڈاکٹر نے کہا کہ ہمیں ان دونوں عورتوں کا دودھ ٹیسٹ کرنے کا موقع دیجئے تو اس معمے کا حل معلوم ہوجائے گا۔ چنانچہ تجزئیے و تحقیق کے نتیجے میں معلوم ہوگیا کہ کون سا بچہ کس عورت کا ہے اور مصری ڈاکٹر نے اپنے غیرمسلم دوست ڈاکٹر کو اس نتیجے سے پورے اعتماد کے ساتھ آگاہ کردیا۔ ڈاکٹر حیران و ششدر تھا کہ آخر یہ کیسے معلوم ہوگیا؟ مصری ڈاکٹر نے بتایا کہ اس تحقیق و تجزئیے کے نتیجے میں جو بات سامنے آئی ہے وہ یہ تھی کہ لڑکے کی ماں میں لڑکی کی ماں کے مقابلے میں دوگنا دودھ پایا گیا مزید برآں لڑکے کی ماں کے دودھ میںنمکیات اور وٹامنز (حیاتین) کی مقدار بھی لڑکی کی ماں کے مقابلے میں دوگنی تھیں۔ پھر مصری ڈاکٹر نے امریکن ڈاکٹر کے سامنے قرآن کریم کی وہ متعلقہ آیت تلاوت کی (مرد کا حصہ دو عورتوں کے برابر ہے) جس کے ذریعے اس نے اس مشکل کا حل تلاش کیا اور جس عقدے کو حل کرنے میں دونوںڈاکٹرنہایت پریشان تھے۔ چنانچہ وہ امریکی ڈاکٹر فوراً ایمان لے آیا۔ چنانچہ ایسا ہی ایک واقعہ حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہٗ کے زمانے میں بھی پیش آیا تھا چودہ سو سال پہلے اسلام نے اس طرح کے پیچیدہ مسائل کو لمحوں میں کس طرح حل کیا تھا اس مقصد کیلئے وہ واقعہ یہاں پیش کیا جارہا ہے:۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کے زمانہ خلافت میں دو عورتوں کی ایک جگہ اور ایک ہی رات میں زچگی ہوئی۔ ایک لڑکا اور دوسری لڑکی تھی‘ لڑکی والی نے اپنی لڑکی کو لڑکے والی کے جھولے میں ڈال کر لڑکے کو لے لیا۔ لڑکے والی نے کہا کہ لڑکا میرا ہے یہ مقدمہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کے پاس آیا آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے حکم دیا دونوں کے دودھ وزن کیے جائیں جس کا دودھ وزنی ہوگا لڑکا اس کا ہوگا

    Last edited by zee4u; 25th July 2014 at 05:04 PM. Reason: Correction of Title

  2. #2
    hassandani12's Avatar
    hassandani12 is offline Member
    Last Online
    6th February 2015 @ 07:53 AM
    Join Date
    23 Jul 2014
    Gender
    Male
    Posts
    326
    Threads
    26
    Thanked
    19

    Default

    bhut mahnat sy ap ny therad banaya jazaka ALLAH

  3. #3
    aslam1225199 is offline Member
    Last Online
    13th April 2016 @ 02:14 PM
    Join Date
    11 Dec 2013
    Gender
    Male
    Posts
    690
    Threads
    90
    Thanked
    20

    Default

    Wah amazing imaan taza ho gya

  4. #4
    Parishan is offline Member
    Last Online
    9th December 2014 @ 10:30 AM
    Join Date
    20 Jul 2014
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    527
    Threads
    66
    Thanked
    16

    Default

    Jazak ullah

  5. #5
    sajjad80's Avatar
    sajjad80 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th March 2017 @ 09:13 AM
    Join Date
    08 Apr 2013
    Location
    *PAKISTAN*
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2,531
    Threads
    365
    Credits
    68
    Thanked
    273

    Default

    Jazak Allah. . . . .
    Smile is The Mirror Of "PERSONALITY"

  6. #6
    awara_panche's Avatar
    awara_panche is offline Advance Member
    Last Online
    24th October 2022 @ 08:28 AM
    Join Date
    27 Feb 2014
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,561
    Threads
    144
    Credits
    -1,275
    Thanked
    140

    Default

    Wa je wah subhanalah

  7. #7
    hitler47's Avatar
    hitler47 is offline Advance Member
    Last Online
    9th January 2023 @ 01:20 AM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Age
    36
    Posts
    1,307
    Threads
    66
    Credits
    1,011
    Thanked
    89

    Default

    Oh bhai dna test kara lo itni khuwari ki kia zarurat hai ya blood test kara lo

  8. #8
    Rose.ahmed is offline Advance Member
    Last Online
    19th February 2020 @ 06:13 AM
    Join Date
    19 Jul 2014
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    652
    Threads
    115
    Credits
    222
    Thanked
    29

    Default

    nice

  9. #9
    hassandani12's Avatar
    hassandani12 is offline Member
    Last Online
    6th February 2015 @ 07:53 AM
    Join Date
    23 Jul 2014
    Gender
    Male
    Posts
    326
    Threads
    26
    Credits
    0
    Thanked
    19

    Default

    bhai purany waqat m kon sa dna?

  10. #10
    Sameer78's Avatar
    Sameer78 is offline Advance Member
    Last Online
    5th June 2021 @ 10:50 AM
    Join Date
    10 Apr 2014
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,116
    Threads
    11
    Credits
    712
    Thanked
    68

    Default

    جزاک اللہ

  11. #11
    hhkanwal567's Avatar
    hhkanwal567 is offline Advance Member
    Last Online
    6th February 2023 @ 10:20 AM
    Join Date
    26 Nov 2012
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,645
    Threads
    86
    Credits
    233
    Thanked
    83

    Default


    umda sharing
    Aap ki aur aisi sharing ka shid'dat se intizaar rahy ga
    khush rho

  12. #12
    Hussainbela's Avatar
    Hussainbela is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2019 @ 06:24 PM
    Join Date
    25 Jan 2014
    Location
    Karachi Pakista
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,132
    Threads
    54
    Credits
    448
    Thanked
    74

    Default

    JazaKAllah

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. مسجد اقصیٰ تاریخ کے آئینے میں
    By aziz_865 in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 3
    Last Post: 11th April 2018, 10:45 AM
  2. سعودی عربSearch On
    By Confuse in forum General Knowledge
    Replies: 28
    Last Post: 10th November 2016, 10:07 PM
  3. Replies: 13
    Last Post: 1st November 2016, 03:19 PM
  4. اسرائیل کا اعتراف اور یہودی
    By imran sdk in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 9th July 2011, 02:11 PM
  5. Replies: 31
    Last Post: 11th October 2009, 09:24 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •