Zuriat
آپ کے نزدیک ایکسپرٹ کی ڈیفینیشن کیا ہے
سب ہی ٹھیک مشورے دے رہے ہیں جو کہ آپ رفیوز کرتی جا رہی ہیں
یہ سب کاز ہو سکتے ہیں سٹک ہونے کے
ایک بات بتاتا چلوں انسانی جسم کی طرح عمر بڑھنے کے ساتھ جب انسان پر بڑھاپا اور کمزوری چھاتی ہے تو کام کرنے کی صلاحیت پر اثر پڑتا ہے بہت
ایسا ہی الیکٹرونکس کے ساتھ بھی ہے
اگر پہلے صحیح چلتا تھا اب صحیح نہیں چلتا تو مطلب یہی ہے کہ کوئی نا کوئی چیز ناقص ہونے کے قریب ہے
ویسے جو آپ نے امیجز دیے ہیں میرے تجربے کے مطابق ریم بڑھا لیں تو یہ مسئلہ سالو ہو جائے گا
اور جوں جوں لیپ ٹاپ کو استعمال کیا جاتا ہے
اس میں ہیٹ پرابلم کا آنا مسٹ ہے
تو کولنگ پیڈ بہت سستا ملتا ہے
تو تجربہ کرنے میں کیا حرج ہے
باقی ہن تواڈی مرضی
Bookmarks