ہ
عید کی مبارک بادی اڈوانس میں نہیں دی جاتی
یہ مبارک بادی صرف عید کے دوران ہوتی ہے
لہذا اس چیز سے اجتناب کریں
مزید معلومات کے لئے اپنی مسجد کے امام صاحب سے رابطہ کریں
اللہ تعالی ہم سب کو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین
اللہ حافظ
شکریہ
Bookmarks