=ایسے سوال اور جواب جو آپ نے پہلے نہ پڈھیں ہو=
.
.
.
سوال_
دنیا میں وہ کون سا شہر ھے جو زیر زمین آباد ہے؟
جواب_
تیونس کا شہر مطماطہ
*.
*.
سوال_
وہ کون سا دریا ہے جس میں ایک بھی مچھلی نیں ہوتی؟
جواب
رائیوفا گری ہے_یہ کولمبیا میں ہے؟
.*
.*
سوال_
وہ کون سا ملک ہے جس کا دارلظلافہ نیں؟
جواب
ویسٹ انڈیز
*.
*.
سوال
کس پھول کو پانی کی ملکہ کہتے ہیں؟
جواب
واٹرللی
Bookmarks