قابل احترام دوستوں آ پ سب کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک ہو اور آمید ہے کہ سسب دوست ٹھیک ٹھک ہو ئے گے
دوستوں مجھ سکرین شوٹ کے لئے کوئی اچھا سا سوفٹ وئیر چاہیے اس کی لئ گئی تصویر کوالٹی بہت اچھی ہو ویسے تو گوگل پر سرچ کر و تو کافی سوفٹ وئیر سامنے آ جاتے ہیں پر مجھے علم نہیں ان میں اچھا کون سا ہے
مہربانی فرما کر میری مدد کردیں اللہ عزوجل کو خوش رکھے آمین
Bookmarks