اسلام علیکم
محترم ایکسپرٹس۔
بازار سے اک سی ڈی ملتی ہے گولڈ انسٹالر کے نام سے
جس میں کافی سافٹ وئیر ہوتے ہیں جو صرف سنگل کلک سےانسٹال ہو جاتے ہیں۔
یعنی سائلنٹ سافٹ وئیر ہوتے ہیں۔
اس سی ڈی سے آپ کوئی بھی سافٹ وئیر کاپی نہیں کر سکتے۔
صرف انسٹال ہی کر سکتے ہیں۔
مجھے اس سی ڈی سے صرف تین یا چار سافٹ ویئر ہی چاہیں۔
میں چاہتا ہوں کہ وہ سافٹ ویئر میں اپنی ہارڈڈسک میں سیو کر لوں
تاکہ بوقتِ ضرورت انسٹال کر سکوںاور بار بار سی ڈی کی جھنجھٹ سے بھی بچا رہوں۔
مجھے اس کا کوئی طریقہ بتا دیں کہ اس سی ڈی سے میں اپنا مطلوبہ سافٹ وئیر کاپی کر سکوں۔
بہت شکریہ۔