مسئلہ:اگرکسی نےعید کےدن صدقہ فطرنہ دیا تومعاف نہیں ہوا.اب کسی دن دے دیدنا چاہیے.
مسئلہ:صدقہ فطرواجب ہونےکےبعداگرآدمی کے پاس مال ضائع ہوجاۓ توصدفہ فطرساقط نہیں ہوتااورذمہ میںرہتاہے.
(مسائل بہشتی زیور 1/382)

nimaz parho is se pehle k tumhari nemaaz parhi jaye.
Agah krny ka buht shukria..
Nice
Bookmarks