Results 1 to 12 of 21

Thread: *~*اردو گرامر کی دنیا*~*پارٹ_3

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default *~*اردو گرامر کی دنیا*~*پارٹ_3

    السلام علیکم
    ‏ ****
    دوستوں امید کرتاہوکہ آپ سب ٹھیک ہوگے
    اور آئی ٹی دنیا پر خوب مزے کررہے ہوگے
    ‏ ****
    جیسا کہ آپ جانتے ہوگے کہ آئی ٹی دنیا ایک سیکھنے اور سیکھانے کا فارم ہیں
    ‏ ****
    اور آپ جانتے ہوگے کہ میں پہلے بھی گرامر کے تھریڈ بنا چکا ہو
    ‏.http://www.itdunya.com/t460613/
    ‏.
    ‏.http://www.itdunya.com/t460990/
    ‏ *****
    آج شیئر کرہا ہو
    ‏*~*اردو گرامر کی دنیا*~*پارٹ_3
    ‏ ****
    ‏ =>حرف<=
    حرف وہ کلمہ ہے جو نہ تو کسی چیز کا نام ہو اور نہ کسی کام کے کرنے یا ظاہر کرے اور نہ الگ اپنے کوئی معنی رکھتا ہو.
    ‏.
    ‏.
    مثالیں
    ‏.
    معین اور احسان آئے
    ‏.
    شہزاد اقبال گھر سے بازار تک گیا.
    ‏.
    ان جملوں میں "اور"."سے" حرف ہیں.
    ‏.
    ‏ ****
    ‏=>حروف کی اقسام<
    ‏1 حروف جار
    ‏2 حروف عطف
    ‏3_حروف شرط
    ‏4_حروف ندا
    ‏5_حروف تاسف
    ‏6_حروف تشبیہ
    ‏7_حروف اضافت
    ‏8_حروف استفہام
    ‏9_حروف تحسین
    ‏10_حروف نفرین
    ‏11_حروف علت
    ‏12_بیان
    ‏****
    ان شاءاللہ پھر پارٹ_4میں ان سب اقسام کی تعریفیں بتاؤ گا
    ‏****
    خداحافظ
    Last edited by Shehzad Iqbal; 2nd August 2014 at 10:46 PM. Reason: فونٹ سائز درست کیا گیا
    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 4th April 2020, 07:49 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 1st November 2016, 03:19 PM
  3. Replies: 25
    Last Post: 29th August 2016, 03:59 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 21st March 2014, 10:41 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •