نعیم گل بھائی
آپ کا یہ تھریڈ
زہنی آزمائش کے اعتبار سے نہیں ہے
اور جیسا کہ ساحل بھائی نے کہا ہے
کہ مشکل سے سوال پیش کریں اسطرح کے سوالات
جس سے کسی کے بھی علم میں اضافہ نہیں ہورہا
برائے مہربانی ایسی پوسٹ نہ کریں
شکریہ
آپکا یہ تھریڈ کلوزڈ کیا جارہا ہے
naeemgul said:
ب" سے شروع ہونے والی چیزوں کے نام بتا ییں مگر یاد رہے کے وہ چیزیں کھانے پینے کی ہوں"
جیسا کے " بادام ، بسکٹ ۔
sahil_jaan said:
یہ کوئی ذہنی آزمائش کا سوال نہ ہوا اس طرح تو بہت ساری چیزیں بنتی ہیں اور آپ یہ بھی نہیں کہ سکتے کہ آپ کا جواب غلط ہے یا ٹھیک اس لیے کوئی دوسرا مشکل سا سوال پیش کریں اس طرح کے سوال پیش نہ کریں
باقر خانی،ببل گم،بریڈ،بادام ،بسکٹ،بالو شائی،بریانی،وغیرہ وغیرہ
the thunder said:
yar ye konsi zehni azmaish hy......ye to pyt ki azmaish lgti hy
haroongouri said:
admin should lock the threads
its not a (zehni azmaish)
haroongouri said:
admin should lock the threads
its not a (zehni azmaish)
Bookmarks