Webhosting in Pakistan
Results 1 to 9 of 9

Thread: Ads close

  1. #1
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    5th September 2019 @ 01:24 PM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default Ads close

    Webhosting in Pakistan
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    سب ممبرز کیسے ہیں؟؟ امید ہے کہ سب بخیر ہوں گے
    ایک لمبی مدت کے بعد ایک چھوٹی سی ضرورت کے تحت فورم پر آیا ہوں
    میرے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ میرے موزیلا میں اور گوگل کروم دونوں پر میں کوئی بھی سائٹ کھولتا ہوں تو
    بہت سے ایڈس کھل جاتے ہیں۔۔میں نے بہت کوشش کی اس کو روکنے کی اور بند کرنے کی لیکن کامیابی مل نہ سکی
    مجھے کوئی ایسا طریقہ بتادو کہ کسی بھی طرح کی کوئی ایڈس نہ کھلے
    امید ہے کوئی ایکسپرٹ میری مدد کرے گا


  2. #2
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,862
    Threads
    1078
    Credits
    44,921
    Thanked
    3331

    Default

    وعلیکم اسلام
    مولانا میں تو سمجھا تھا کہ آپ کا کسی نے کرایا کرم کر دیا ہے مگر آپ تو زندہ ہے ہاہاہا
    خوشی ہوئی آپ کا پیغام دیکھ کر
    مولانا اس کا بہت ہی آسان حل ہے
    گوگل میں جائیں اور وہاں پے ٹائپ کریں ایڈ بلاک پلیس اس آیکستینشن کو اپنے گوگل کے برؤزر میں ایڈ کر لیں بس
    اور فائر فاکس کے لیے بھی ایسی کی اپلیکیشن ہے

    لنک فور گوگل



    link
    تو امیر حرم، میں فقیرعجم
    تیرے گن اور یہ لب، میں طلب ہی طلب
    تو عطا ھی عطا، میں خطا ہی خطا
    تو کجا من کجا
    تو کجا من کجا

  3. #3
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 06:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,379
    Thanked
    725

    Default

    وعلیکم السلام،
    بهائی موزیلا میں ایڈ اونز یوز کر لیں ایڈ بلاکر کے لئیے کافی سارے مل جائیں گے.
    اور بهائی امید ہے آپ فارم پے آتے رہیں گے.
    شاد رہیں.
    Allah Bada Hy

  4. #4
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    5th September 2019 @ 01:24 PM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    908

    Default

    Quote derwaish said: View Post
    وعلیکم اسلام
    مولانا میں تو سمجھا تھا کہ آپ کا کسی نے کرایا کرم کر دیا ہے مگر آپ تو زندہ ہے ہاہاہا
    خوشی ہوئی آپ کا پیغام دیکھ کر
    مولانا اس کا بہت ہی آسان حل ہے
    گوگل میں جائیں اور وہاں پے ٹائپ کریں ایڈ بلاک پلیس اس آیکستینشن کو اپنے گوگل کے برؤزر میں ایڈ کر لیں بس
    اور فائر فاکس کے لیے بھی ایسی کی اپلیکیشن ہے

    لنک فور گوگل



    link

    ارے میں تو سمجھا کہ تم میرا کرایہ کم کروا رہے ہو

    لیکن غور سے دیکھا تو کریا )کرایا(کرم کروا رہے تھے

    بھائی میں نے بہت سر پھوڑی کی لیکن پھر بھی سائٹ کھولتے ہی بھانت بھانت کے چہرے نمودار ہونے لگتے ہیں

    چلو آپ والا لنک چیک کتا ہوں
    موزیلا کے لئے بھی لنک دے دیتے تو اچھا رہتا

    تیمور صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ

    اور دعا کرو یہ وقت کچھ مہلت دے تو پچھلے وقتوں کی طرح پھر مل بیٹھنے کا موقع ملے

  5. #5
    HeroOo's Avatar
    HeroOo is offline Senior Member+
    Last Online
    24th September 2014 @ 10:32 PM
    Join Date
    31 Jul 2014
    Location
    World of Adv***
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    141
    Threads
    9
    Credits
    0
    Thanked
    7

    Default

    Quote Sufyan Qasmi said: View Post



    موزیلا کے لئے بھی لنک دے دیتے تو اچھا رہتا
    یہ لیں جناب موزیلا لنک۔۔

  6. #6
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    5th September 2019 @ 01:24 PM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    908

    Default

    Quote khizar hayyat said: View Post
    وعلیکم السلام،
    بهائی موزیلا میں ایڈ اونز یوز کر لیں ایڈ بلاکر کے لئیے کافی سارے مل جائیں گے.
    اور بهائی امید ہے آپ فارم پے آتے رہیں گے.
    شاد رہیں.
    خضربھائ آپ کا بہت بہت شکریہ
    موزیلا کے لیے آپ کے مشورہ پر عمل کرتے ہیں
    خوش رہو ۔۔۔شاد رہو

    ﷲ تعالی آپ کو دارین کی سعادتوں سے نوازیں

  7. #7
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    22nd November 2016 @ 08:12 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,453
    Threads
    2269
    Credits
    8,349
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جی قبلہ بڑے جعلی حکیم صاحب آپ کا مسئلہ حل ہوا؟
    ویسے حیرت کی بات ہے سب اپنے مسئلے حل کروانے حکیم صاحب کے پاس جاتے ہیں اور یہاں حکیم صاحب آگئے اپنا مسئلہ حل کروانے


  8. #8
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    5th September 2019 @ 01:24 PM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    908

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جی قبلہ بڑے جعلی حکیم صاحب آپ کا مسئلہ حل ہوا؟
    ویسے حیرت کی بات ہے سب اپنے مسئلے حل کروانے حکیم صاحب کے پاس جاتے ہیں اور یہاں حکیم صاحب آگئے اپنا مسئلہ حل کروانے

    جی محترم ابھی مسئلہ آسمان سے گر کر کھجور پر اٹک گیا ہے

    لہذا صبر کرو۔۔۔ابھی دھاگہ بند نہیں کرنا ہے

    محترم آپ رمضان قبل بہت یاد آئے
    اور رمضان میں بھی

  9. #9
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    5th September 2019 @ 01:24 PM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    908

    Default

    Webhosting in Pakistan
    بھائی ابھی تک مسئلہ اٹکا ہوا ہے
    یہ ایڈ تو جانے کا نام ہی نہیں لے رہی
    نشاندہی کی ہوئی جگہوں کو دیکھیں

    Name:  adddddddddddd.jpg
Views: 48
Size:  62.3 KB


Similar Threads

  1. Zong Free Working Net 13 april 2014
    By shiningpearl in forum All Networks Free Internet Tricks
    Replies: 91
    Last Post: 21st April 2014, 10:29 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 2nd July 2010, 04:26 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 27th June 2010, 07:01 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •