muftiamirhassan: سوال:بعض لوگ بغیر کسی عذرکےننگےسر نمازپڑھتےہیں،کیاننگے سرنمازپڑھناجائزہے؟

جواب:سستی اوربغیر کسی عذرکےننگےسر نمازپڑھنامکروہ ہے، جیساکہ آج کل کے فیشن ایبل حضرات کا طریقہ ہے،البتہ عذراور تذلل کےطورپرننگے سر نمازپڑھناجائزہے.
(فتاوی حقانیہ3/213)