السلام علیکم
احباب میں کل نیا آئی فون خریدا لیکن اس کے استعمال کی سمجھ نہیں آ رہی ۔ آئی ڈی بھی میں بنا چکا ہوں لیکن کچھ عجیب ہی موبائل ہے۔مسئلہ یہ درپیش ہے کہ میں نے کسی کے آئی فون میں دیکھا تھا کہ ایک شارٹ کٹ سکرین پر رہتا ہے جس سے کسی بھی وقت بیک کیا جا سکتا ہے یا اپنے فیورٹ ایپ اس میں رکھے ہوتے تھے جن تک فوراً رسائی ہو جاتی۔ یعنی شارٹ کٹ ٹائپ کچھ۔۔۔۔۔اب مجھے سمجھ نہیں آ رہا اس کو کیسے ان ایبل کروں
__
Bookmarks