muftiamirhassan: ناجائز کاروبار
میوزک سینٹر
وڈیو گیمز وغیرہ کی
دکان میں 'برکت' کے
لیے قرآن مجید کی آیات لگانا،
بلاشبہ قرآن کریم کی
بےحرمتی ھے،
مسلمان ھونے کی
حیثیت سے تو ھمارا
فرض یہ ھے کہ
ایسے گندے اور
حیاء سوز کاروبار
جس گلی، جس محلے
میں ھوں تو
لوگ ایسے کاروبار کو
ھرگز برداشت نہ کریں،
قرآن کریم کی اس
بےحرمتی کو برداشت
کرنا،
پورے معاشرے کے لیے
اللہ تعالی کے قہر کو
دعوت دینا ھے.
آپ کے مسائل اور ان کا حل، جلد/3 صفحہ/263
Bookmarks