السلام علیکم،
ہو سکتا ہے کہ میرا یہ تھریڈ غلط سیکشن میں پوسٹ ہو گیا ہو جس کے لئے میں پیشگی معزرت چاہتا ہوں میرا یہ تھڑید ایکسل کے ماہرین کی توجہ کا طلبگار ہے۔ میں اس تھریڈ کے ساتھ ایک فائل منسلک کر رہا ہے۔ مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ:۔
جب میرا کلائنٹ مجھے صرف 20 فیصد سیلز ٹیکس کی ادائیگی کرتا ہے اور میں اسُ 20 فیصد کو مائنس یعنی ڈیلیٹ کرتا ہوں تو بجائے اس کے کہ وہ چیک کی اماؤنٹ میں مائنس ہو کر مجھے رقم بتائے وہ اسُ چیک اماؤنٹ میں پلس ہو جاتا ہے۔ جیسا کہ پہلی رو میں چیک اماؤنٹ ہے
484،393/-
1،926/-اب اگر اسُ میں سے 20 فیصد سیلز ٹیکس مجھے حاصل ہو گئے تو وہ چیک کی اماؤنٹ ہو جائے گی
482،467/-
4،912/- اور اگر میرا کلائنٹ مجھے 1فیصد انکم ٹیکس بھی ادا کر دیتا ہے تو رقم مائنس ہونے کے بعد ہونی چاہئے
477،555/-
لیکن ہو تا اس کے برعکس ہے یعنی 1926/- روپے مائنس کرنے بعد رقم ظاہر ہوتی ہے
486،320/- اور
4912/- مائنس کرنے کے بعد رقم بچتی ہے
491،232/- جو کہ غلط ہے۔
کوئی صاحب اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں کے مجھ سے کہاں غلطی سرزد ہو رہی ہے۔ اور اگر ممکن ہو تو اس شیٹ کو درست کر کے دوبار بھیج دیں۔
شکریہ۔
Bookmarks