اسلام علیکم
محترم ایکسپرٹس۔
بازار سےسافٹ وئیر کی اک سی ڈی ملتی ہے
گولڈ انسٹالر کے نام سے
جس میں کافی سافٹ وئیر ہوتے ہیں
جو صرف سنگل کلک سے ہی انسٹال ہو جاتے ہیں۔
اب مسلئہ یہ ہے کہ میں اس سیڈ ی سے صرف کچھ سافٹ وئیر کاپی کر کے اپنی ہارڈ ڈرایئو میں رکھنا چاہتا ہوں
اس کے لئے کون سا سافٹ وئیر استعمال ہو گا
بات یاد رہے انسٹال نہیں صرف کاپی کرنا چاہتا ہوں۔
Bookmarks