٭سب سے پہلے کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اپنے ڈیوائس کا بیک اپ بنا لیں
اگر آپ نے اپنے ڈیوائس کا بیک اپ نہیں بنایا تو نیچھے لنک سے بنا لیجیئے۔۔
Create Backup 1stاس کے بعد آپ باآسانی اور بنا بوٹ لاپ کے سی ڈیبلیو ایم ریکاوری انسٹال کرسکو گے۔
What is ClockworkMod Recovery (CWR Recovery)?؎
یہ ایک کاسٹم ریکاوری ہےجسے
Koushik Dutta (Koush)
نے بنایا ہے
اس کے ذریعے ہم مندرجہ ذیل کام کر سکتے ہیں
٭ اپنے اسٹاک روم کا بیک اپ بنا سکتے ہیں۔
٭کوئی اور دوسرے ان سائن کاسٹم روم کو فلش لگا سکتے ہیں۔
٭کوئی تھیمس، کرنل اور موڈ انسٹال کرسکتے ہیں۔
٭ڈیٹا کو ریسیٹ کر سکتے ہیں۔
٭ایس ڈی کارڈ کا پارٹیشن اور سوئپ رام بنا سکتے ہیں۔
٭سسٹم کو فارمیٹ، ماونٹ اور بہت کچھ کرسکتے ہیں۔
مزید جاننے کے لیے نیچے لنک کو کلک کریں
About CWR Recovery
----------------------------------------
اب تک میں نے
Qmobile A2 v2, v3, A110, A5, A2 Lite, A120, A34, Voice Mobile V40 or VGO Tel
میں کامیابی کے ساتھ
ClockworkMod Recovery
انسٹال کرچکا ہوں۔
امید ہے آپ کے ڈیوائس میں بھی ورک کرے گا۔۔
Bookmarks