nice
nice
Bro QMobile S3 ki custom recovry kaisy bnaen mt 6580 lollipop, mtk driod tool lollipop ko support NAHI KARTA
bhai mjhe QMobile m350 kelyy custom recovery chahye without PC or custom ROM ka link bhe do plz iam waiting reply
itni achi thread bnany ka shukriya
Sent from my ONE A2001 using ITD Mobile App
Nice dear
Sent from my XT907 using Tapatalk
Bhai mujh samsung j510f k liye Cwr chahye
MaaShaaAllah umda
nice
bhai plz mujhe
Qtab 850 android version 4.2.2 ka custom recovery send kar dain..
اسلام علیکم بھائی آپ ایکسپرٹ معلوم ہوتے ہیں موبائل کے معاملے میں
میرا ایک مسئلہ حل کرنے میں مدد کریں
یا پھر اس سوال کو ایک تھریڈ کی شکل میں بنا کر پوسٹ کردیں تاکہ جن کو اس مسئلے کا حل پتا ہو وہ جواب دے سکیں۔
۔
مسئلہ یہ ہے کہ
میرےموبائل میں وائی فائی چل رہا ہے مگر جب لائٹ جاتی ہے آپکو پتا ہے پاکستان میں لوڈ شیڈنگ ایک گھمبیر مسئلہ ہے
جیسے ہی لائٹ جاتی ہے وائی فائی بند ہوجاتا ہے ۔ مگر جب لائٹ آتی ہے تو وائی خود بخود کنیکٹ نہیں ہوتا ہے جب تک آپ اس اسکرین آن یا ان لاک نہ کرو۔
میں سمجھتا تھا کہ یہ شاید میرے موبائل کے ساتھ مسئلہ ہے مگر میں نے اپنے اریب قریب کے تمام لوگوں کے موبائل کو جانچا تو سب میں یہ مسئلہ پایا ہے کہ جب تک آپ اسکرین آن یا ان لاک نہ کرو وائی فائی کنیکٹ نہیں ہوتا ہے۔
جیسے اب لائٹ چلی گئی اور وائی فائی بند ہوگیا اب ایک گھنٹے بعد لائٹ آتی ہے اور مجھے کسی نے واٹس ایپ میسج کئیے ہیں تو میرا موبائل خود بخود مجھے میرےموبائل کی رنگ ٹون بجائے مگر میں جب اسکرین آن کرتا ہوں تو اسی وقت وائی فائی کنیکٹ ہوتا ہے اور سارے میسج ملنا شروع ہوتے ہیں ۔ اب اگر میں دو گھنٹے تک موبائل نہ دیکھوں تو مجھے پتا ہی نہ چلے کہ کس نے میسج کئیے ہیں ۔اس مسئلے کا کوئی حل تجویز کریں برائے مہربانی۔ شکریہ۔
good
Bookmarks