آفریدی بھائی مجھے رینک دینے ک لیئے آپ کا بہت شکریہ
آفریدی بھائی مجھے رینک دینے ک لیئے آپ کا بہت شکریہ
... Urdu mein yahan likh raha hun pta nahi kia bana hoa arha hai...
Sahil jaan ap toh move kr dete ho post par jab urdu likhte hain toh yeh chines likhi ajati hai...
آفریدی بھائی
اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ
میری دعا ہے کہ اللہ اسے حاسدوں کے شر سے بچا لےاس پر اپنا رحم وکرم کرے
تا قیامت قاءم رکھ اس ملک کے رھنے والوں کو ایک قوم بنادے آپس میں مھبت پیدا کر رحم کا جزبہ دے آمین ےا رب العا المین
اسلام اعلیکم
*
*
اج کل ھماراپاکستان کس طرف جا رہا ہے سب جانتے ہین ... ہرادمی یہی کہتا ہے کہ ھمارےھکمران ٹھیک نہین ھین لیکن ھم لوگ اپنے اپ کو ٹھیک نہین کرتے
اللہ تعالی فرماتے ہین کہ جیسی قوم ھوگی ان پر ویسا ھی ھکمران لگا دیا جاے گا ....اللہ تعالی ھم سب کو اتفاق و اتھاد نصیب فرماے .اپنی اصلاھ کی توفیق دے ...اور اس وطن عزیز کو سدا سلامت رکھے ..اور اسے ترقی دے....اسے ھر قسم کی زمینی و اسمانی افات سے بچاے امین .....میری طرف سے تمام اہل وطن کو دلی
*****
****
جشن ازادی..
.....مبارک ھو ......
واسلام
اپکا دعاگو
@اقبال@
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍلسلام
اهل وطن کو جشن آزادی مبارک
اے الله تعالی ھمارے وطن کو امن کا گهواره بنادے آمین
رءوف4
آسلام و آلایکئم ئمعد کرتا ھن کے سب کھاریت سے ھون گے سب کو معرے ترف سے جشن ازادی مبارک ھو
اللہ ہمارے ملک کو تمام خوشی عطا کرے
ﺍﻣﯿﻦ
Last edited by Humza Arain; 13th August 2014 at 09:58 PM.
ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺸﻦ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﯽ
ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﻗﺒﻮﻝ ﮨﻮﮞ
رینک کے لئیے شکریا آفریدی بهائی
Risk Is My Business
Bookmarks