Buht buht Shukriya
Afridi bhai Rink dyne k liye...
Khush rahO
اسلام و علیکم:
ھم اپنے جذبات کا اظہار تو کرسکتے ھیں ؛
یہ وطن ھمارا ھے، ھم ھیں پاسباں اس کے_
" A Silent Message From Pakistani Flag"
اسلام علیکم'
سب سےپہلےاپ سب کو فاطمہ شاہ کی طرف سے بہت بہت یوم ازادی مبارک ھو
پھر افریدی بھائ کا شکریہ ادا کرتی ھون کے انہون ایسا کانتست رکھا ھے بھلے مین اس مین انتر 'نیہن ھو سکتی لیکن یے اور ممبرز کےلئے بہت اچھا ھے-
مین تو اتنا ہی کہے سکتی ہون کہہ جو چیز ہم کو بنا مھنت کے تیار مل گئ ہے اس کئ قدروقیمت کا ہم کو کیا اندازہ ہو گا یہ تو ان سے پوچھوجنہون اس زمین کو پانے کے لئے اور انے والی نسلون کا مستقبل روشن کرنے کے لئے اپنئ جانون کے نزرانے پئش کر دئے ؛بنانے والون نے تو بہت پیار سے اس ملک کو بنایا تھا ہم ہئ اسکو سنبھال نہ سکے اس ملک مین تو جو بھی ایا چاھے وہ فقیر تھا یا وزیر بس کھانے والا ہیی تھا لیکن پھر بھی الله پاک نے ابھی تک اسکوقائم رکھا ھے میری الله پاک سے دعا ہے کے ہمارے ملک کو اتنا کامیاب کر دے کے دوسرے ممالک سے لوگ یہان کام ک لئے ایا کرین
اور الله پاک ہم سب کووہ وقت دکھائے جب اس کا دین دنیا کے کے کونے کونے مین پھیل جائے اور مسلمان دنیا کی سب سے طاقت بن جا ئے
اگر کوئ بات بری لگی ہو تو مین دل سے معازرت چاہیی ہو لیکن پلیز اس کو اربی نہ کیا جائے
دعاون مین یاد رکھین
allah hafiz
ek arab
ek karor
ek lakh
ek hazar
ek so ek
dafa
I LOVE U
meri jaan
mere chand
mery shony
mery pyary
PAKISTAN
Last edited by Derwaish; 13th August 2014 at 10:08 PM. Reason: الله پاک ADD KIYA HAI TEXT SARA GULAT PERHNEY HO RAHA THA
اسلام علیکم'
سب سےپہلےاپ سب کو فاطمہ شاہ کی طرف سے بہت بہت یوم ازادی مبارک ھو
پھر افریدی بھائ کا شکریہ ادا کرتی ھون کے انہون ایسا کانتست رکھا ھے بھلے مین اس مین انتر 'نیہن ھو سکتی لیکن یے اور ممبرز کےلئے بہت اچھا ھے-
مین تو اتنا ہی کہے سکتی ہون کہہ جو چیز ہم کو بنا مھنت کے تیار مل گئ ہے اس کئ قدروقیمت کا ہم کو کیا اندازہ ہو گا یہ تو ان سے پوچھوجنہون اس زمین کو پانے کے لئے اور انے والی نسلون کا مستقبل روشن کرنے کے لئے اپنئ جانون کے نزرانے پئش کر دئے ؛بنانے والون نے تو بہت پیار سے اس ملک کو بنایا تھا ہم ہئ اسکو سنبھال نہ سکے اس ملک مین تو جو بھی ایا چاھے وہ فقیر تھا یا وزیر بس کھانے والا ہیی تھا لیکن پھربھی رب نے ابھی تک اسکوقائم رکھا ھے میری رب سے دعا ہے کے ہمارے ملک کو اتنا کامیاب کر دے کے دوسرے ممالک سے لوگ یہان کام ک لئے ایا کرین
اور رب ہم سب کووہ وقت دکھائے جب اس کا دین دنیا کے کے کونے کونے مین پھیل جائے اور مسلمان دنیا کی سب سے طاقت بن جا ئے
اگر کوئ بات بری لگی ہو تو مین دل سے معازرت چاہیی ہو لیکن پلیز اس کو اربی نہ کیا جائے
دعاون مین یاد رکھین
allah hafiz
ek arab
ek karor
ek lakh
ek hazar
ek so ek
dafa
I LOVE U
meri jaan
mere chand
mery shony
mery pyary
PAKISTAN
aslamualaikum
میری طرف سے آپ سب کو جشن آزادی مبارک ھو.
ھماری دعا ھے پاکستان پھر سے ترقی کی راھ لے.
اور ھمیں پاکستان کی خدمت کا چانس دے....
آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں کو میری طرف سے جشن آذادی مبارک ہو اور میری دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے پاکستان کو خوش رکھے.امین
Bookmarks