@*******Afridi*****@
@********Bhai******@
@******bhut bhut********@
@******Shukriaaa********@
میری طرف سے آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو جشن آزادی مبارک
اللہ سے دعا ہےکہ اللہ پاک پاکستان کو ہمیشہ اپنےحفظ و امان میں رکھے
آمین
یہ قائد اعظم کے احسانات ہیں جنہوں نے ہمیں انگریزوں کی غلامی سے آزاد کیا
قائد پاک آپ کو سلام
پاکستان ھمارا پیارا وطن ھے جس کو آزادی دلانے کےلیے ھمارے بزرگون نے اپنی جان کے نظرانے پیش کئے ھمین آزادی کی قدر کرنی چاھئے.
میری طرف سے تمام ھم وطنون کو آزادی مبارک ھو
پاکستان زندۂ باد
Adridi Bhai Bohat Shukria Rank k Liya
ASALAM O ALAIKUMAfridi Bhai Plz Mujhe itd Winner Ka Rank Dein De Main NE POST KI WOHKUCH AUR BAN GAI IS PYARE MOQAPER MUJHE ITD WINNER RANK DEIN PLZ MEHERBANI HO GI AP KI
آفریدی بھائی ونر رینک دینے کا بہت شکریہ
ٹی می آئ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮨﻤﺮﺍ ﻣﻠﮏ ﮨﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﻼﻣﺖ ﺭﮐﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ......
سب کوفاطمہ کا سلام اوریوم ازادی مبارک
اج کے دن ہمارا پاکستان ازاد ہوا تھا ایک ازاد ملک “ جسکو پانے کے لئے قائداعطم نے اپنی ساری زندگی وقف کر دی (رب) ہمارے ان سب رہنماون
کو جنت الفردوس مین اعلی مقام عطا فرمئے جن کی بدولت ہم کو ایک ایسا ازاد ملک ملا ہے اور اٌٌٌٌٌٌن سب کو بھی جو بادٌر پر اپنی جان دے کر ہمین
مھفوطٌ رکھتے ہین اور اٌن کو بھی جنہون نے 65 کی جنگ مین اپنی جانون کے نزرانے دے کر اپنے پاک ملک کو دشمنون کےناپاک قدمون سے
مہفوطٌ رکھا میرے عزیز بھائون اور بہنون جس طرھا ہمارے بزرگون نے اس ملک کو ہماری امانت سمجھ کراس کی ھفا طٌت کی ہے اسی طرھا ہمارا
بھی یہ ھق ہے کے ہم اس ملک پر کوئئ اٌنچ نہ انے دین جتنا ہو سکے ہم اپنے ملک کو ترقی کی طرف لے کر جائن وہ کام کرئن جس سے ملک کا
نام روشن ہو کیونکہ یہ ملک انے والی نسلون کی امانت ہے (رب)ہمارے پرچم کو ساری دنیا کے پرچمون پر بھاری رکھے اور ہمارے ملک کو ہمئشہ دشمنون سے اپنی ہفطٌ و امان مین رکھے
ایک دفعہ پھر سے اپ سب کو جشن ازادی مبارک
واسلام
Bookmarks