السلام علیکم
جی مجھے کئی دن پہلے ایک ایسا مسئلہ پیش ہوا ہے جس نے مجھے سخت پریشان کیا ہے ۔
اور مسئلہ یہ ہے کہ میں لیپ ٹاپ کو بیٹا ہوا تھا اور ٹائپنگ کر رہا تھا ۔ کہ اچانکہ لیپ ٹاپ بند ہو گیا ۔ اور ابھی تک سٹارٹ ہونے کا نام بھی نہیں لیتا ۔ میں نے اس پر کئی چارجر چیک کئے ایچ پی والے ، لیکن اس پر بھی سٹارت نہیں ہوا ۔ بیٹری نکالا اور پھر ڈالا لیکن پھر بھی نہیں کھلتا۔ بالکل مکمل خاموش ہیں۔ بٹن دبائے پو کئی آواز بھی نہیں کرتا اور نہ کوئی لائٹ وغیرہ اوپن کرتا ہے ۔
میرا لیپ ٹاپ کا ماڈل ہے۔
hp elitebook 6930p