السلام علیکم
آئی فون کے آئی پیڈ میں متعارف کردہ نیویگیشن بار کا آئیڈیا اتنا مشہور ہوا کہ آج ہر سمارٹ فون میں نیو بار موجود ہے۔۔نہو بار سے مراد آپکے ڈیوائس کے بوٹم میں موجود سافٹ کیز کی لئیر ہے
اگر ابھی بھی آئیڈٖیا کلئیر نہیں ہوا تو نیچے موجود امیجز سے ضرور ہو جائے گا
جی میں انہی کی بات کر رہا ہوں
جیسا کہ میں نے بتایا کہ یہ اکثر ڈیوائسز میں موجود ہوتے ہیں تاہم چند کمنیز اس کو شامل نہیں کرتی، جیسا کہ سام سنگ
تو اب آپ اپنے ایسے فون/ٹیبلٹ جس میں سافٹ کیز/نیو بار نہیں ہے اس میں اسکو انیبل کر سکتے ہیں
1: Pre-requisites
1: Rooted Android Device
2: Any Root Explorer Download From
MediaFire |
4Shared
3: 20% or More Charging
2: Procedure ٭روٹ ایکسپلورر کو اوپن کریں۔اور نیچے سکرول کریں۔
System
فولڈر کو اوپن کریں۔کچھ ایسی سکریں سامنے ہو گی
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/Screenshot_2014-02-19-19-08-08_zpsae9e376b.png[/IMG]
٭آپ نے
Build.prop
نامی فائل کو اوپن ان ٹیکسٹ ایڈیٹر کرنا ہے
اس فائل کے آکر میں اکر آپ نے یہ لائن ایڈ کر دینی ہے
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/Screenshot_2014-02-19-19-08-34-576x1024_zpse9af5e2c.png[/IMG]
اسکے بعد سیو اینڈ ایکزٹ کریں اور ڈیوائس ری بوٹ کر لیں
Bookmarks