بہت کوشش کی پر ‏MICROSOFT OFFICE ‎‏ ‏7‎نہیں ملا کوئ دوست میری مدد کرے... ایک سیٹ اپ میرے پاس ہے جس میں آفس کی ایک ایک کر کے ‏appکرنی پرتی ہیں... کوئ ایسا انسٹالر دو جس کے انسٹال کرنے پر ‏microsoft office 7‎کے سارے پروگرام ہو جائیں مثال کے طور پر ‏MS WORD, MS OFFICE,MS POWERPOINT, MS AXCEL, MS ACCESS, MS OUTLOOK ,‎میری مدد کرو