اسلام و علیکم فرینڈز کیسے ھو سب؟ یہ میرا پہلا تھریڈ ھے
سوفٹوئر کا نام Wise folder hiderاس سو فٹوئر کے ذریعے سے آپ کمپیوٹر میں کوئ بھی فائل HIDEکر سکتے ہہں یہ بلکل فری ھے 5mbکا سیٹ اپ ہے دوبارہ WINDOWSکرنے کے بعد یہ HIDEکی گئ فائل SHOWنہیں ھونے دیتا اور بھی بیت خوبیاں ھیں اس میں یہ ایک سیکنڈ میں فائل ھائڈ کر دیتا ھے اگر پہلے پوسٹ ھو چکا ہو تو معزرت...
Download link http://www.wisecleaner.com/wisefolderhider.html
Bookmarks