اسلامُ علیکم سبکو
حضور پاک حضرت محمدؑ کے معجزات
1-آپؑ کا سایہ مبارک کبھی زمین پر نہیں پڑتا
2-آپؑ پر کبھی مکھی نہیں بیٹھی تھی
3-آپؑ کو کبھی جمائی نہیں آئی تھی
4-آپؑ جیسے آگے دیکھتے تھے ویسے ہی پیچھے بھی دیکھتے تھے
5-آپؑ جس جانور پر سوار ہوتے تھے وہ کبھی بدک کر نہ بھاگا
6-آپؑ کے پسینہ مبارک سے خوشبو آتی تھی
7- آپؑ جس پانی میں لعاب ڈال دیتے
وہ میٹھا ہو جاتا
Bookmarks