امید ہے تمام ممبران خیریت سے ہونگے۔۔
کچھ مہینے پہلے ایک فورم پر
دانیال شیخ نے ایک بہت ہی پیارا
D-XPERIA HD Custom ROM
Qmobile Noir A2
v2
کے لیے تیار کیا تھا۔ جس میں یہ پرابلم تھا
Qmobile Noir A2
v3
والے جب سے اس کو انٹسال کرتے تو اس میں نو سروس
No service
کا ایرر آتا تھا مطلب سم کام نہیں کرتے تھے۔ اور کافی سوفٹویئرز اور
IMEI Replace
کرنے کے باوجود بھی
نو سروس کا ایرر باقی رہتا۔
لیکن میں نے اب اس کسٹم روم کو موڈیڈ کیا ہے جس کے بعد اب نو سروس کا ایرر ختم کردیا ہے مطلب اب اس کاسٹم روم کو
Qmobile Noir A2 v3
یوزر بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
امید ہے میری یہ موڈیڈ کاسٹم روم
Qmobile Noir A2 v3
یوزر کو پسند آئے گا۔
انسٹال کرنے کا طریقہ۔۔۔۔
انسٹال کرنے کے لیے آپ کے پاس کاسٹم ریکاوری
CWM recovery / TWPR
کا ہونا ضروری ہے۔
اگر آپ کے پاس یہ کاسٹم ریکاوری انسٹال نہیں ہے تو نیچھے لنک سے اپنے کیو موبائل میں ریکاوری انسٹال کریں۔
Install Custom Recovery
اس کے بعد۔۔
نیچھے لنک سے
Modded D-XPERIA HD Custom Rom and Fix zips
کو ڈانلوڈ کریں۔
اپنے ایس ڈی کارڈ میں موو کریں۔
3-Now switch off Your phone & boot into recovery
4-Goto mountsandstorage & format system there.
5-now do factory reset & clear cache
6-After Wiping and Formating, go back at the first page of the CWM recovery and choose install .zip from SDcard
7- now choose D-XPERIA HD_Modded
8-Format Dalvik Cache(Advanced>Dalvik Cache)
9-now again go back at the first page of the CWM recovery and choose install .zip from SDcard
10-choose FIX.zip
11-Reboot
اس کے بعد بیزی باکس
Busybox
انسٹال کریں۔
اور روم کو انجوائے کریں۔
ڈانلوڈ موڈیڈ کاسٹم روم۔۔۔۔۔
D-XPERIA_HD_Modded
Fix.zip
Bookmarks