السلام علیکم بھائ میں فلیش میں چیٹ روم بنانا چاہتا ھوں اس کو اپنی سایٹ میں لگا سکوں اس بارے کچھ مدد کر دیں تو مشکور ھوں گا
السلام علیکم بھائ میں فلیش میں چیٹ روم بنانا چاہتا ھوں اس کو اپنی سایٹ میں لگا سکوں اس بارے کچھ مدد کر دیں تو مشکور ھوں گا
Helllo loooookkkkk Welcome to IT Dunya
شکریہ ہوم الون بھائ ویسے مجھے آے ھوے تو کافی دن ھو گئے ہیں
Brother try this software:
http://123-flash-chat-server-softwar...p.qarchive.org
شکریہ بھائ چیک کرتا ھوں ابھی
باقی سب ٹحیک ھے اس چیٹ روم میں لیکن اس کے لئے سرور کی ضرورت ھے
بھائ کوئ سرور کے بغیر والا چیٹ روم بتا دیں
Brother ye coffecup mene use to nahi kya lakin i think ye server nahi mangay ga app directly is se code generate karein or kuch files hongi unhein website ke folder mein rakhein....
بھائ جان کافی کپ بھی سرور مانگتا ھے اس کو بھی ٹرای کر لیا ھے
To app kya apne pc per chalane chate hein?
server to mangay ga na......
لو جی چیٹ روم تو بن گیا ھے بغیر سرور والا لیکن جاوا میں ملا فلیش میں ابھی بھی نہیں ملا
http://look.sitesled.com/chat.htm
Bookmarks