یہ والا کروم ڈاونلوڈ کریں یہ پورٹیبل ہے اس کو ایکسٹریکٹ کریں اور پہلے والا ان انسٹا ل کر دیں
http://www.datafilehost.com/d/15172700
یہ والا کروم ڈاونلوڈ کریں یہ پورٹیبل ہے اس کو ایکسٹریکٹ کریں اور پہلے والا ان انسٹا ل کر دیں
http://www.datafilehost.com/d/15172700
its downloading pls
یہ جو اوپر کروم دیا ہے اس میں فیس بک اوپن کی ہے اور یہ ویڈیو فیس بک سے ڈاونلوڈ کی ہے اس پر آپشن آ رہا ہے اس کو اینٹی گریٹ کیسے کرنا ہے یہ سکرین شوٹ چیک کریں
یہ ساری سیٹینگ کرنے کے بعد آئی ڈی ایم کو سسٹم ٹرے سے ایگزٹ کریں کروم کو بند کریں پھر آئی ڈی ایم کو رن کریں پھر کروم کو رن کر یں پھر فیس بک کھولین کوئی ویڈیو چلائیں تھوڑی دیر میں ویڈیو کا آپشن آ جائے گا
sahil i have downloded the portable chrome u gav. but instal krny lagi tou ye msg aia.check screen shot plz
اوکے ویٹ میں کوئی دوسرا لنک فراہم کرتا ہوں
sahil ye msg ata..screen shot dekho
sahil...there?
آپ اوکے کر دیں پھر آئی ڈی ایم کو کھولیں اس میں اس سافٹ وئیر پر رائٹ کلک کریں اور ریزیوم ڈاونلوڈنگ پر کلک کریں ڈاونلوڈ ہو جائے گا
Bookmarks