اچھا اس کو رہنے دو یہ ڈاونلوڈ کرو یہ ایرر دے رہا ہے شاید کرپٹ ہے
http://www.majorgeeks.com/files/details/chromium.html
its downloading..35 mins to go :-/
میرا خیال ہے آپ تنگ پڑ گئی ہیں اس لیے یہ لیں سکرین شوٹ یہ فیس بک کا ہے اس پر آپشن آرہا ہے ڈاونلوڈ کا اس سافٹ وئیر کو ڈاونلوڈ کر لیں اور پھر اس کو سی ڈرائیو میں ایکسٹریکٹ کریں پھر وہاں سے کرومیم کا شارٹ کٹ بنائیں اور چلائیں پھر فیس بک اوپن کریں اور ویڈیو چلا کر چیک کریں آپشن آ جائے گا یہ آئی ڈی ایم کو سپورٹ کرتا ہے وش یو گڈلگ
چیک سکرین شوٹ
sahil..ap nain again jo link dia wo download hogia tha but open krny pay instal nhi hota....anyways .. :-(
sahil...me extract kia n check ye msg aia :-(
Bookmarks