کیسے ہو دوستو امید ہے اللہ کے کرم سے سب ٹھیک ہوں گے اور آئی ٹی ڈی پر انجوائے کر رہے ہوں گے میں نے کافی ممبرز کو دیکھا ہے کہ ان کہ وی ایم کا پتا نہیں کہ وی ایم کیا ہے ؟ وی ایم کا مطلب ہے کہ وزیٹر پیغام یہ پیغام آپ کسی کو بھی بھیج سکتے ہیں لیکن اس کے لیے لازمی ہے کہ آپ کا اپنا وی ایم ان ایبل ہونا ضروری ہےوہ اس لیے کہ آپ تو اپنے دوست کو وی ایم کرسکتے ہیں اور جب وی ایم پڑھ کر وہ آپ کو وی ایم کا جواب دینا چاہے تو وہ جواب آپ کو اس وقت تک نہیں پہنچے گا جب تک آپ کا اپنا وی ایم ان ایبل نہ ہو ۔
آج میں آپ لوگوں کو سکھاوں گا کہ وی ایم ان ایبل اور سینڈ کیسے کیا جاتا ہے
فسٹ سٹیپ
سی پی یوزر میں جائیں
سیکنڈ سٹیپ
ایڈٹ آپشن پر کلک کریں نیچے جا کر وی ایم والے باکس پر ٹک لگائیں اور لاسٹ میں جا کر سیو کر دیں
اب آپ وی ایم اس کو ہی سینڈ کر سکتے ہیں جس کا وی ایم ان ایبل ہو گا جس کو پیغام دینا ہو اس کے نام پر کلک کریں اور پیغام لکھ کر پوسٹ میسج پر اوکے کریں اب آپ کا وی ایم اس ممبر کو چلا گیا
مزید آسانی کے لیے سکرین شوٹس چیک کریں
Bookmarks