السلام علیکم میرے پاس پی ٹی سی ایل والا تھری جی ایو ٹیب ہے۔ اس میں ایک مسئلہ آ رہا ہے میں نے اپنے ٹیب کو ری سیٹ کیا اس کے بعد جب آن کیا تو آن ہونے کے بعد آگے نہیں چل رہا بلکہ رک جاتا ہے۔ اس کے بعد پھر ری سٹارٹ ہو جاتا ہے بار بار ایسا کر رہا ہے سکرین شو ہی نہیں ہوتی۔ صرف وہاں تک آن ہوتا ہے جہاں تک لاگ ان کرنا ہوتا ہے وہاں پر ہینگ ہو جاتا ہے۔ اس کا کیا مسئلہ ہو سکتا ہے اور اس کا کیا حل ہے؟