جناب میرا مسلہ یہ ہے کہ میں کلو گرام کو من و سیر میں تبدیل کرنا چاہتا ہوں مجھےایکسل میں کوءی فارمولا دیا جاءے شکریہ
100 kg = 2-20
101 kg = 2-21
5 kg = 0-5
10 kg = 0-10
جب میں فارمولا استعمال کروں تو جواب اس طرح سے آءے
جب میں ۱۰۱ کلو لکھوں تو جواب
2-21
آءے