assalam alaikum me apne kuch thread or quote delete karna chahta ho. kese karo?
assalam alaikum me apne kuch thread or quote delete karna chahta ho. kese karo?
جو تھریڈ اور کوٹ ڈلیٹ کرنا چاہتے ہیں ان تھریڈز اور کوٹ ان کے لنک سمیت رپورٹ کریں اس سیکشن کا موڈ اس تھریڈ یا کوٹ کو ریموو کر دے گا ساتھ ریزن بھی لکھیں کہ کسی وجہ سے ریموو کرانا چاہ رہے ہیں
رپورٹ کیسے کی جائے
رپورٹ میں کیالکھا جائے
Bookmarks