اسلام علیکم
امید ہے تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے مجھے آپ سب سے ایک چھوٹی سی مدد چاہئے وہ یہ ہے کہ مجھے ایک انگلش نظم چاہئے پر اس نظم کا نام مجھے یاد نہیں آرہا
اسلئے میں اس نظم کی آڈیو آواز نیچے اٹیچ کر رہا ہوں اسے ڈائنلوڈ کر کے سنیں اور پلیز پلیز مجھے بتائیں کی اس کا نام کیا ہے
اگر آپ کے پاس یہ نظم آڈیو میں پڑی ہوئی ہے تو مجھے بتائیں مجھے بہت ضروری چاہئے
آپکا بہت شکر گزار ہوں گا
عبدالباسط

poem.mp3