انٹرویوں پسند کرنے کا بہت بہت شکریا۔۔۔۔۔۔
کیا آپ اس سے متفق نہیں ہے کہ یہ سیاست دان اس ملک کو ٹوکڑے کرنے کے پیچھے پڑے ہیں۔۔۔۔یا آپ یہ سمجھتے ہے کہ یہ پاکستان کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔۔ہر گز نہیں ۔۔۔۔۔ان کو اپنی جیو ں کی فکر ہیں۔۔۔۔۔۔اور اگر پاکستان کے ٹکڑوں سے ان کی جبیں بھر رہی ہو ایک لمحے کے لئے بھی نہیں سوچیں گے۔۔۔۔۔۔ میں اور آپ اس سے کتنی بھی محبت رکھتے ہو ۔۔۔۔ لیکن ہماری حیثیت ان پہاڑوں کے سامنے رونے کی مانند ہے۔۔۔۔۔۔
Bookmarks