اسلام و علیکم میرے پیارے آئی ٹی دنیا کے دوستوں اور پیارے ممبرز اگر آپ کو حساب (میتھ) سے متعلق کوئی سوال پوچھنا ہو تو آپ مجھ سے پوچھ سکتے ہیں میں میتھ کا ایکسپرٹ ہوں کیونکہ میتھ میں ہمیشہ میرے +90 مارکس آتے ہیں اسکول میں بھی اور بورڈ کے امتحان میں بھی تو جس بھائی یا بہن کو میتھ میں کنفیوزن ہو وہ یہاں پر سوال پوسٹ کرسکتا/کرسکتی ہے
شکریہ
Bookmarks