Results 1 to 8 of 8

Thread: qadiyanies--anbiya (A.S) or sahaba ki shan mubarik m ghustakiyan

  1. #1
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default qadiyanies--anbiya (A.S) or sahaba ki shan mubarik m ghustakiyan

    السلامُ علیکم
    بطور مسلمان ہم سب کو تمام مزاہب کے بارے میں تھوڑا بہت علم ہونا چاہئیے اور آج میں آپ کو قادیانیوں کے بارے میں تھوڑا بہت بتاؤں گی تو شروع کرتے ہیں
    قادیانی
    مرزا غلام احمد کے پیرو کار قادیانی کہلاتے ہیں قادیاں ایک قصبہ ہیں جو کہ بھارت کہ ایک گاؤں ضلع گورداسپور میں واقع ہے مرزا غلام احمد کا تعلق اسی قصبہ سے تھا اس نصبت سے یہ فرقہ قادیانی کہلاتا ہے قیام پاکستان کے بعد انہوں نے ربوہ کو اپنا صدر مقام بنایا
    مرزا غلام احمد کی موت کے بعد یہ فرقہ دو لخت ہو گیا جسمیں دوسرا فرقہ احمد تحریک لاہور کہلاتا ہے غلام احمد نے قادیانی تحریک کا آغاز 1889 میں کیا غلام احمد نے دعوہ کیا کہ وہ ہی ایسا شخص ہے جس کا وعدہ مختلف کتابوں میں کیا گیا ہے یعنی قیامت کے نزدیک جس شخص کو لوگوں کی ہدایت کیلئے بھیجا جائیگا وہ غلام احمد ہیں
    مرزا غلام احمد کے مطابق انبیئأ دو قسم کے ہوتے ہیں ایک وہ جو قانون یا شریعت لے کر آئے ہیں اور دوسرے وہ ہیں جو اسی شریعت کے تحت آتے ہیں لہٰذا رسول پاک ﷺ پہلی قسم میں شمار ہوتے ہیں جب کہ غلام مرزا دوسرے قسم کے نبی ہیں لہٰذا اس بات کے مطابق اسلام کے بنیادی قانون کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کی گئی جسمیں آپ ﷺ کو آخری نبی بتایا گیا ہے نتیجتاً قادیانیوں کو اسلام سے خارج قرار دے دیا گیا۔
    قرآن پاک کی رو سے آپؑ آخری نبی ہیں اور اسی طرح چار آسمانی کتابوں پر ایمان رکھنا مسلمانوں کے ایمان کا اہم ترین جزو ہیں لیکن قادیانی 5 اسلامی کتابوں پر یقین رکھتے ہیں جنمیں''صحاف(حضرت ابراھیمؑ)کو؛تورات؛انجیل؛زبور اور قرآن پاک کیساتھ شامل کیا گیا ہے۔قادیانیوں کی زیادہ تر آبادی ہندوستان اور پاکستان میں رہتی ہے ان کی تعداد بہت کم ہے۔
    مرزا غلام احمد کے پڑپوتے احمد بلال کا قبول اسلام ۔اسلام کی فتح ہے
    لاہور ( اے پی پی)انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ نے مرزا غلام احمد کے پڑپوتے احمد بلال کے قبول اسلام کو دین اسلام اور پارلیمنٹ کی فتح قرار دیتے ہوئے نو مسلم کو ختم نبوت کا ایواڈ 2010 دینے کا اعلان کیا۔موومنٹ کے مرکزی جنرل سیکٹری ڈاکٹر احمد علی سراج نے احمد بلال سے طویل نشست کی اور انہیں مزہب اسلام میں خوش آمدید کہا۔
    بقایا اس حوالے سے تصویر بھی شیئر کرتی ہو

    قادیان کی انبیاؑ علیہم السلام کی شان میں گستاخی

    1میں خود اس بات کا قائل ہوں کہ دنیا میں ایسا کوئی نبیؑ نہیں آیا جس نے اجتہاد میں غلطی نہ کی ہو
    (تتمہ حقیقت الوحی صفحہ135 مندرجہ روحانی خزائن جلد22 صفحہ 573 از مرزا قادیانی)

    2میری آمد کی وجہ سے ہر نبی زندہ ہو گیا ہر نبی میری قمیص میں چھپا ہوا ہے
    (نزول المسیح صفحہ 100 مندرجہ روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 477 ازمرزا قادیانی)
    اہلیبیت اور صحابہ اکرامؓ کے گستاخ
    جو شخص قرآن شریف پر ایمان لاتا ہے اس کو چاہیئے کہ ابو ہریرہؓ کے قول کو ایک ردی متاع کی طرح پھینک دے
    (ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ 410 مندرجہ روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 410 ازمرزا قادیانی)
    ابو بکر اور عمرؓ کیا تھے یہ تو غلام احمد کی جوتیوں کے تسمے کھولنے کے لائق نھی نہیں تھے
    (ماہنامہ المہدی بابت جنوری،فروری3/2/1915 صفحہ 57 احمدیہ انجمن اشاعت اسلام)
    پرانی خلافت کا جھگڑا چھوڑو ایک نئی خلافت کر لو۔ایک زندہ علی تم میں موجود ہے اُسے چھوڑتے ہو اور ایک مردہ علی کی تلاش کرتے ہو
    (ملفوظات جلد اول صفحہ 400 از مرزا غلام احمد قادیانی)
    میری سیر ہر وقت کربلا میں ہے 100 حسینؓ میری جیب میں ہیں
    (نزول المسیح صفحہ 99 مندرجہ روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 477 از مرزا قادیانی)
    اے عیسائی مسیح؎؎اب ربنا المسیح۔مت کہو اور دیکھو کہ آج کوئی ہے جو اس مسیح سے بڑھ کر ہے
    اور اے قوم شیعہ اس پر اصرار مت کرو کہ حُسین تمھارا منجی ہے کیونکہ آج میں سچ سچ کہتا ہوں کہ آج تم میں ایک ہے جو اس حُسین سے بڑھ کر ہے
    (دفع البلاؑٓ صفحہ 17 مندرجہ روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 233 از مرزا قادیانی)
    حضرت بی بی فاطمۃالزہراہؓ کی شان مبارک میں جو بکواس کی ہے اسے ہاتھ لکھنے سے قاصر ہیں لیکن پھر بھی کتاب کا حوالہ دیتی ہوں
    (ایک غلطی کا ازالہ حاثیہ صفحہ 11 روحانی خزائن حاثیہ صفحہ 213 جلد 19 از مرزا قادیانی)
    اور یہ تو سب جانتے ہیں کہ مرزا غلام احمد کی موت کیسے ہوئی۔
    یہ لسٹ ہے اُن پراڈیکٹ کی اور اُن کپمنی کی جو کہ قادیان ہیں
    1۔شیزان(کے تمام پراڈیکٹ۔بیکری)
    2۔شاہ تاج شوگر ملز
    3۔زائیقہ بناسپتی گھی
    4۔کریم میڈیکل سنٹر آیف آیس ڈی
    5۔ او سی ایس،کورئیر سروس
    6، ٹربو پلاسٹک(سارے پراڈیکٹ)
    7۔بوبی شوز
    8۔کلیفٹن شوز
    9۔بیٹا پائیپ
    اس کے علاوہ اور بھی بہت سے ہیں کھچ لوگوں نے کیو موبائل کو بھی قادیانیوں کی کپمنی کہا ہے اسکا مجھے نہیں پتا
    اور آخر میں اگر کسی کے پاس وقت ہو تو وہ اس سائیٹ کا ضرور وزٹ کریں

    *********

    اصل قادیان کتب کا حوالہ دیکھنے کیلئے رابطہ کریں
    E-mail;markazsirajia*************
    markazsirajia@khatm-e-nubuwwat.org
    www.khatm-e-nubuwwat.org
    Last edited by Shehzad Iqbal; 5th September 2014 at 08:09 AM. Reason: امیج کا لنک درست نہیں

  2. #2
    UMAR_DRAZ's Avatar
    UMAR_DRAZ is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd December 2019 @ 02:43 PM
    Join Date
    16 Jul 2013
    Location
    Jabbi khushab
    Gender
    Male
    Posts
    1,681
    Threads
    25
    Credits
    1,836
    Thanked
    153

    Default

    Vry nice info ,share krny ka shukria

  3. #3
    Waqas naro's Avatar
    Waqas naro is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2019 @ 11:11 PM
    Join Date
    22 Mar 2013
    Location
    bhakkar punjab
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    3,050
    Threads
    168
    Credits
    1,469
    Thanked
    232

  4. #4
    Hussainbela's Avatar
    Hussainbela is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2019 @ 06:24 PM
    Join Date
    25 Jan 2014
    Location
    Karachi Pakista
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,132
    Threads
    54
    Credits
    448
    Thanked
    74

    Default

    Very Nice Info Sis

  5. #5
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جزاک اللہ
    شئیر کرنے کا شکریہ

  6. #6
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ختم نبوت سیکشن منتقل کیا گیا

  7. #7
    Ivram is offline Advance Member
    Last Online
    31st January 2023 @ 09:49 PM
    Join Date
    30 Aug 2014
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    628
    Threads
    29
    Credits
    615
    Thanked
    26

    Default

    Jazak allha bohat umda sharing

  8. #8
    fattah.niz's Avatar
    fattah.niz is offline Senior Member+
    Last Online
    9th September 2016 @ 01:42 PM
    Join Date
    21 Sep 2014
    Location
    Tando Qaiser
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    107
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    4

    Default

    thank you for sharing

Similar Threads

  1. Hazrat Saeed bin Amir Razi Allah Anhu (Subhan Allah: Sahaba ke shan)
    By Shaukat Hayat in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 8
    Last Post: 26th December 2012, 11:38 PM
  2. Shan e Sahaba
    By aizad_khan in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 0
    Last Post: 30th September 2012, 03:06 PM
  3. !~! Sahaba Ki Shan. !~!
    By anees mehdi in forum Islam
    Replies: 5
    Last Post: 27th March 2007, 08:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •