السلام علیکم
دوستو کیا حال ہیں سب کے آج جو سافٹ وئیر میں آپ سے شئیر کررہا ہوں وہ بہت کام کا سافٹ وئیر ہے اکثر ہم لوگ اپنے پی سی میں ایسے سافٹ وئیر ڈالتے ہیں جو ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے سوا کوئی یوز نہ کرے
جو سافٹوئیر آپ چاہتے ہیں کہ وہ کوئی نہ چلا سکے آپ کی مرضی کے بغیر اس کو اس سافٹ وئیر میں ایڈ کر دیں وہ سافٹ وئیر بلاک ہو جائے گا اور جب اس کو کوئی چلانا چاہے گا وہ ایک پاسورڈ مانگے گا اور بغیر پاسورڈ کے نہیں چلے گا
یہ کتنا قیمتی اور کارآمد سافٹ وئیر ہے اس کی خوبیاں اس کو استعما ل کرنے کے بعد آپ پر آشکار ہوں گی
سافٹ وئیر کا نام
ونڈوز پروگرام بلاکر
Bookmarks