میرے پاس سام سنگ جی ٹی 15500 ہے اس کا پیٹرن لاک لگ گیا ہے والیم کی اور +کی اور ہوم کی پریس کرتے ہیں تو ری سیٹ کی اوپشن نہیں آرہی کیسے ہو گا ری سیٹ مہربانی ہو گی شکریہ امیج بھی دیھک لیں

بہت شکریہ تھریڈ بند کر دیا جائے
Bookmarks