jo sahil ne trick batai hai wo check karein error nahi aye ga ab
zuriat said: nahi aia tha restart pay. Restart pay pehle bhi nhi ata. But aik do din baad khud hi ajaata hay again.lets wait اب یہ دس دن بعد بھی نہیں آئے گا یہ تب ہی آتا ہے جب ہارڈ ڈرائیو فضول اور بے کار فائلز سے بھر جاتی ہے جب بھی یہ ایرر آئے یہی طریقہ کر لیں ختم ہو جائے گا
Sahil_Jaan said: اب یہ دس دن بعد بھی نہیں آئے گا یہ تب ہی آتا ہے جب ہارڈ ڈرائیو فضول اور بے کار فائلز سے بھر جاتی ہے جب بھی یہ ایرر آئے یہی طریقہ کر لیں ختم ہو جائے گا
Forum Rules
Bookmarks