کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے جب ابلیس فرشتہ تھا تو اُس کا اصلی نام کیا تھا
کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے جب ابلیس فرشتہ تھا تو اُس کا اصلی نام کیا تھا
IBLEES KA PEHLA NAAM AZZAZEEL tha
i dont know.
External Links in Signature and Face Book Link anywhere in ITD is not allowed to Share
Signature Removed by ITD Team
کسی کو بھی نہیں پتہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے خیال میں شیطان/ابلیس کا پرانا/پہلے نام عزازیل تھا،
اور میں آپ کو یہاں ایک اور بات بھی کلیئر کرتا چلوں کہ شیطان/ابلیس پہلے فرشتہ نہیں تھا،
بلکہ جن تھا! لیکن رہتا فرشتوں کے ساتھ تھا-
(پھر بھی آپ کسی مولوی صاحب سے پوچھ لینا،کیوں کہ وہ ہم سے بہتر جانتے ہیں)
1ƒ91„01*81”41…1 191ƒ9 1ƒ91…31*81”4 1‡01ƒ91*9 1…71…01ƒ91…01”41*8 1“31•01•2
1ƒ91„01*81”41…1 191”4 191‡01”41„2 1ƒ91„01‡2 1*61”41„21„9 1”41…71‡01”4 1„2191„01„9 191ƒ9 1„01ƒ91Œ6 1“31•01•2
nice
احسان بھائی آپکی بات 100٪ ٹھیک ہے مجھ سے غلطی ہوئی ہے اور اب میں اسکو ایڈیٹ بھی نہیں کر سکتی۔شیطان پہلے بھی فرشتہ نہیں تھا بلکہ جن تھا اس حوالے سے تفصیلی تھریڈ بھی بناؤ گی
ابھی صرف اتنا کہ
آپکا جواب بلکل درست ہے
تھریڈ کلوز
تھریڈ کلوز
i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!
Bookmarks