کیونکہ اس سیکشن میں ایک ہی سوال کی اجازت ہے
تو آج کا سوال یہ ہے کہ ہم دن میں جو پانچ نمازیں ہم پرفرض ہیں فجر،ظہر،عصر،مغرب،عشاؑ
تو کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ کونسی نماز کس نبیؑ کی سُنت ہے مثلاً فجر کی نماز کس نبیؑ کی سُنت ہے،کس نبیؑ نے ادا کی۔ اسی طرح باقی چار ۔
Bookmarks