salaam,
Dear members kia aesa koi software hai jis si kice bhi C.d ya Dvd pi pehly si mojod data ko remove kar ky us pi apna data save kia jay bra e karan agr aesa koi software hai to share kar den.thanks

بھائی اس کے لئے سوفٹ وئر کی نہیں ہارڈ ویری کی ضرورت ہوتی ہے
مارکیٹ میں (ری رائٹ ایبل)ڈی وی ڈی ملتی ہے اُس پر آپ دو چار مرتبہ اپنا ڈیٹا ریموو کر کے نیا ڈیٹا رائٹ کر سکتے ہو لیکن صرف دو چار مرتبہ ہی استعمال کے قابل ہوتی ہے
سی ڈی کی دو قسمیں ہوتی ہیں ایک رائٹ ایبل سی ڈی اور ایک ری رائٹ ایبل سی ڈی
رائٹ ایبل سی ڈی پر موجود ڈیٹا ریموو نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی اس پر ڈیٹاکے اوپر ڈیٹا اوررائٹ کیا جا سکتا ہے
ری رائٹ ایبل سی ڈی اس سی ڈی میں موجود ڈیٹا ریموو بھی کیا جاسکتاہے اور اووررائٹ بھی کیا جا سکتا ہے
Bookmarks