السلام و علیکم!۔
میں تمام ایکسپرٹ حضرات سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ویب سائیٹ پر جو مختلف اینیمیشن والےایڈ چل رہے ہوتے ہیں وہ کس سوفٹ وئیر پر بنائے جاتے ہیں؟ اگر یہ فلیش میں بناتے ہیں تو
والی فائل میں کنورٹ کیسے کرتے ہیں؟.gif