Results 1 to 9 of 9

Thread: موسیٰ علیہ السلام کی سرگوشی---

  1. #1
    Muhammad7861's Avatar
    Muhammad7861 is offline Advance Member
    Last Online
    11th July 2019 @ 09:25 PM
    Join Date
    15 Feb 2014
    Location
    qaim bharwana
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    3,621
    Threads
    209
    Credits
    4,189
    Thanked
    559

    Default موسیٰ علیہ السلام کی سرگوشی---

    موسیٰ علیہ السلام کی سرگوشی---
    موسیٰ علیہ السلام نے اپنے پروردگار سے سرگوشی کرتے ہوئے پوچھا اے پروردگار ! تیرا چہرا کدھر ہے؟شمال یا جنوب کی جانب؟ تاکہ میں اس کی طرف منہ کرکے تیری عبادت کر سکوں۔
    اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام کی طرف وحی بھیجی: اے موسیٰ! آپ آ گ جلائیں، پھر اس کے اردگرد چکر لگا کر دیکھیں کہ آگ کا رخ کس جانب ہے۔
    موسیٰ علیہ السلام نے آ گ روشن کی اور اس کے اردگرد چکر لگایا، دیکھا تو آ گ کی روشنی ہر چار سو یکساں ہے۔
    چنانچہ دربارِ الٰہی میں عرض کیا: پروردگا ! میں نے آگ کا رخ ہر جانب یکساں ہی دیکھا۔
    اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اے موسیٰ میری مثال بھی ویسی ہی ہے۔
    موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا ؛ اے پرودگار! تو سوتا ہے یا نہیں؟
    اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی نازل فرمائی: اے موسیٰ! پانی سے بھرا ہوا ایک پیالہ اپنے دونوں ہاتھوں پر رکھ لو، پھر میرے سامنے کھڑے رہو اور نیند کی آغوش میں مت جاؤ۔
    موسیٰ علیہ السلام نے ایسا ہی کیا۔ پھر اللہ تعالٰی نے ان پر ہلکی سی اونگھ ڈالی، پیالہ ان کے ہاتھ سے گر کر ٹوٹ گیا اور پانی بہہ گیا۔
    موسیٰ علیہ السلام کی چیخ نکل گئی اور وہ گھبرا گئے۔ پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اے موسی ! میں آنکھ کی ایک جھپک بھی سو جاؤں تو یہ آسمان زمین پر دھڑام سے گر پڑے گا جیسے تیرا پیالہ زمین پر گر پڑا۔اور یہ اللہ تعالیٰ کے اس قول کی طرف اِشارہ ہے۔۔
    ۔"یقینی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ آسمانون اور زمین کو تھامے ہوئے ہے کہ وہ ٹل نہ جائے تو پھر اللہ کے سوا اور کوئی ان کو تھام بھی نہیں سکتا، وہ حلیم و غفور ہے۔)فاطر۔41(۔
    موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا: اے میرے پروردگار ! تو نے مخلوق کی تخلیق کیوں کی جبکہ ان سے تجھے کوئی ضرورت نہیں پڑتی؟
    اللہ تعالیٰ نے فرمایا:میں نے ان کی تخلیق اس لیے فرمائی ہے تاکہ یہ مجھے پہچانیں، مجھ سے اپنی مرادیں مانگیں اور میں ان کی مرادیں پوری کروں،اور میری نافرمانی کے بعد مغفرت و بخشش کی درخواست لے کر میری خدمت میں حاضر ہوں اور میں ان کے لیے مغفرت و بخشش کا پروانہ جاری کروں۔
    موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا میرے رب ! کیا تو نے کوئی ایسی چیز بھی پیدا کی ہے جو تیری ہی جستجو میں رہتی ہے؟
    اللہ تعالیٰ نے فرمایا : ہاں مومن بندے کا دل جو میرے لیے خالص ہے۔
    موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا: یہ کیسے اے پروردگار؟
    اللہ تعالیٰ نے موسی علیہ السلام سے فرمایا:جب مومن بندہ مجھے نہیں بھولتا تو اس کا دل میری یاد سےلبریز رہتا ہے اور میری عظمت اس پر محیط ہوتی ہے اور مجھے جو یاد کرتا ہے میں اس کا ساتھی بن جاتا ہوں۔ ۔ ۔ ۔
    )کتاب سنہرے اوراق،از عبدالمالک مجاھد(
    Main life mein har kaam ek baar zaroor karta hoon ... aur joh kaam pasand aaya na ... usse do baar karta hoon

  2. #2
    Parishan is offline Member
    Last Online
    9th December 2014 @ 10:30 AM
    Join Date
    20 Jul 2014
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    527
    Threads
    66
    Thanked
    16

    Default

    Jazak ullah

  3. #3
    ItsAslam766 is offline Member
    Last Online
    15th August 2015 @ 05:50 PM
    Join Date
    17 Sep 2013
    Location
    D.I.Khan
    Gender
    Male
    Posts
    2,066
    Threads
    71
    Thanked
    122

    Default

    ۩۩

  4. #4
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default


  5. #5
    shehzadamc is offline Senior Member+
    Last Online
    9th December 2014 @ 03:17 PM
    Join Date
    19 Apr 2014
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    533
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    20

    Default

    wah kya post hai.good
    External Links in Signature and Face Book Link anywhere in ITD is not allowed to Share
    Signature Removed by ITD Team

  6. #6
    hhkanwal567's Avatar
    hhkanwal567 is offline Advance Member
    Last Online
    6th February 2023 @ 10:20 AM
    Join Date
    26 Nov 2012
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,645
    Threads
    86
    Credits
    233
    Thanked
    83

    Default


  7. #7
    Hussainbela's Avatar
    Hussainbela is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2019 @ 06:24 PM
    Join Date
    25 Jan 2014
    Location
    Karachi Pakista
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,132
    Threads
    54
    Credits
    448
    Thanked
    74

    Default

    Very Nice

  8. #8
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    bhai great sharing hy mere pass alfaz nhi han ap ky es thread ki taref ky liy likin m ap ki ek baat nhi manti ky allah ko nend ati hy likin wo hamari waja sy soo nhi sakta
    ..agr ap chaho tu m ap ko pori tafseel samjha sakti hoo
    likin us ky liy mujy pc sy online hona pary ga

  9. #9
    bright_ali is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd April 2019 @ 02:58 PM
    Join Date
    19 Sep 2012
    Location
    dadu
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    175
    Threads
    4
    Credits
    52
    Thanked
    11

    Default

    SubhanAllah

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 27th January 2022, 09:19 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 1st November 2016, 03:19 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 26th December 2013, 08:17 AM
  4. Replies: 82
    Last Post: 12th June 2010, 05:37 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 20th September 2009, 03:32 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •