اسلام علیکم ..سب کیسے ہیں اُمید ہے سب خیریت سے ہونگے میں کافی دنوں بعد پوسٹ کر رہا ہوں.. مجھے پاؤرپوائنٹ کی کلاسس نہیں مل رہی ہیں. کیا آئی ٹی فارم میں کسی نے اپ ڈیٹ نہیں کی تھی کیا.. اگر کسی کے پاس ہے تو پلیز لنگ بنا کر بھیج دیں.
شکرئی انتظار رہے گا... ریپلے کا