اسلام و علیکم
آج ایک بہت ہی زبردست سائٹ لایا ہوں جس کہ مدد سے آپ اپنے الفاظ کو ایک گانے کی صورت میں پاسکتے ہیں بس کرنا یہ ہے اس سائٹ پر جائیں
LINK
ایک باکس ہوگا وہاں اپنا الفاظ لکھے رومن اردو یا انگریزی میں پھر آواز سلیکٹ کریں آمریکن میل یا فیمیل پھر کنورٹ پہ کلک کردیں اور جب پیج ریلوڈ ہوگا تو نیچھے
MP3 FILE
لکھا ہوگا اس پہ کلک کریں گے تو فائل ڈاؤنلوڈ ہوجائے گی
Bookmarks